>
Fa
  |  
Ar
  |  
En
قرآن اور روایات کی روشنی میں طلاق کے عوامل،نقصانات اوراس کا راه حل
نویسنده
شیرخان مہربانو
منبع
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
چکیده
مہربانو شیرخان (کارشناسی کامل و کارشناسی ارشد مرحلہ آخر)مخلصدین اسلام میں خاندان کی اہمیت و استحکام پر خصوصی زور دیا گیا ہے کیوں کہ یہ معاشرے کی سب سے اہم اور بنیادی اکائی ہے۔ اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ قرآن کریم کے ایک تہائی احکام عائلی نظام زندگی سے متعلق ہیں۔ نظامِ زندگی میں خاندان کا وجود مرد اور عورت کے درمیان شادی سے ہوتا ہے۔ اور اگر اسی شادی کو برقرار نہ رکھا جا سکے تو نتیجہ طلاق کی صورت میں سامنے آتا ہے اور واسطہ یا بلا واسطہ اس کا اثر تمام معاشرے پر ہوتا ہے۔ طلاق ایک ایسافعل ہے جس کو قرآ ن اور احا دیث میں ایک ناپسندیدہ ترین فعل قرا ر دیا گیا ہے۔ اور لوگوں کو اسکے عوا مل اورنقصا نات سے آ گاہ کیا ہے اور ان سےبچنے کا راہ حل بھی بتا یا گیا ہے مگرانسان کی مصلحت کی خاطربعض مو قع پر شریعت نے اجا زت بھی دی ہے ۔ اس تحریر میں مصنفہ نے اس موضوع اور اس سے مربوط مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی روک تھام کے اقدامات کو قرآن و سنت سے بیان کیا ہے۔بنیادی الفاظ: طلاق ،عوامل،نقصان، راه حل۔
کلیدواژه
طلاق،عوامل،نقصان، راه حل
آدرس
, iran
پست الکترونیکی
askarishigri@gmail.com
a
Authors
Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved