>
Fa   |   Ar   |   En
   قرآن کی نگاہ میں دینی مبلغ کی صفات  
   
نویسنده چمن آبادی محمد حسین ,عسکری ممتاز محمد
منبع گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
چکیده    کلمہ تبلیغ اور اس کے مشتقات قرآنی الفاظ ہیں، اسی طرح تبلیغ کا اسلوب اور اس کی صحیح روش بھی کلمات قرآنی ہیں، دوسرے الفاظ میں تبلیغ اور مبلغ کو دین اسلام میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ دین کی تبلیغ کی ذمہ داری اللہ تعالی نے سب سے پہلے انبیاءؑ اور معصومین ؑ کے سپرد کیا، پھر یہ وظیفہ علماء کرام کی گردن پہ آگیااور ان کا اہم ترین وظیفہ شمار ہونے لگا۔ دینی مبلغ کو اخلاقی ، علمی اور عملی لحاظ سے کچھ خصوصیات کا حامل ہونا لازمی ہے کیونکہ لوگ مبلغ کی باتوں سے زیادہ اس کے رفتار وکردار کو اہمیت دیتے ہیں، اگر اس کے قول و فعل میں ادنی سا اختلاف پایا جائے تو لوگ اس سے میلوں دور بھاگنے کو ترجیح دیں گّے کیونکہ لوگ مبلغ کو نائب اور جانشین انبیاء گردانتے ہیں، اگر مبلغ کی زندگی انبیاءومعصومین علیہم السلام کی حیات طیبہ کی عملی تفسیر پیش نہ کرئے لوگوں کی نظر میں وہ قابل اعتماد نہیں ہے،اگرچہ اس کی باتوں پر کان دھریں بھی تو دلوں پرتبلیغ کا کوئی خاص اثر نہیں ہوگا، لہذا مبلغ کے گفتار سے زیادہ کردارکی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے سورہ احزاب آیت 45- 46- 47 میں دینی مبلغ کی پانچ اہم خصوصیات کی اشارہ کیا ہے۔
کلیدواژه تبلیغ، اہمیت تبلیغ، دینی مبلغ، قرآن میں مبلغ کی صفات
آدرس , iran, , iran
پست الکترونیکی bashovi786@yahoo.com
 
   a  
   
Authors
  
 
 

Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved