>
Fa   |   Ar   |   En
   قرآن کریم کی نگاہ میں انسانی معاشرے کی تشکیل نو میں محبت کا کردار  
   
نویسنده حسین شاه سید نعیم
منبع گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
چکیده    محبت کا احساس صرف کسی چیز یا شخص سے انس کا ذریعه ہئ نہیں بلکہ ایک پاکیزہ ارزش ہے جو پروردگار کی جانب سے اخلاقی تربیت اور ہدایت کے لیے انسانوں کو عطا ہویی ہے۔محبت کا حقیقی مقصد اللہ تعالی کی بارگاہ میں قرب کا حصول ہے۔کسی بھی چیز میں افراط و تفریط کے مثبت نتائج سامنے نہیں آتے۔محبت بھی بالکل اسی طرح ہے۔محبت کے اس پاکیزہ احساس کو اگر دنیا میں ایک حد تک استعمال کیا جاے اور فانی نعمتوں کو ٹوٹ کر نہ چاہا جاے بلکہ اللہ کی محبت پر ہر چیز کی محبت کو قربان کیا جاے تو گھریلو اور معاشرتی سطح پر اس کے بے شمار مثبت اثرات سامنے آئیں گے۔ اس صورت میں یہ محبت، پاکیزہ اور شائستہ محبت کہلاے گی۔لیکن اگر ہم اپنی پسند اور ناپسند اور روزمرہ ترجیحات میں اپنے رب کی نافرمانی کرنے لگیں تو اس صورت میں پورے سماج کو خطرناک نتایج بھگتا پڑیں گے۔ اگرچہ محبت جیسے موضوع پر بھت کچھ لکھا گیا، لیکن یہاں ہم دو قرآنی تفاسیر: المیزان اور فی ظلال القرآن کی روشنی میں محبت کے اچھے اور برے آثار کو اپنے قلم کی بساط کے مطابق پیش کریں گے۔بنیادی اصطلاحات:
کلیدواژه تفسیر المیزان، تفسیر فی ظلال القرآن، محبت، محبت کے نتائج، معاشرہ(یا سماج)۔
آدرس , iran
پست الکترونیکی askarishigri@gmail.com
 
   a  
   
Authors
  
 
 

Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved