امام حسین (علیه السلام) کی تحریک کےاهداف میں شہادت اور حکومت کےمفروضه کا کلامی مطالعه
|
|
|
|
|
نویسنده
|
سعادتی نجف علی
|
منبع
|
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
|
چکیده
|
امام حسین( علیہ السلام) کی تحریک تاریخ انسانیت کاوه عظیم سرچشمه هدایت اور مناره نورهےجو هر دور کےانسان کی هدایت کرتا رهےگا.اس تحریک کے اہداف الهی هیں اور ان اهداف کے بارے میں هر دور میں اسلامی مفکرین اور غیرمسلم مفکرین مختلف آراءپیش کرتےرهےهیں ؛ جیسے امر بہ معروف و نہی از منکر ، حق کا اثبات ، باطل کا خاتمہ، عدل و انصاف کا قیام، سنت کی احیاء اور بدعت کا ازالہ، حکومت سازی اورشہادت . ان نظریات میں شہادت اور حکومت سازی کانظریه، زیادہ مشہور ہے ۔ اس مقالہ میں ان دو نظریات کا تجزیاتی مطالعہ کیا گیا ہے اور ان کے کلامی نتائج کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ نتیجہ حاصل گیا گیا ہے کہ ان دو نوں مفروضات میں سے کوئی بھی امام حسین (علیہ السلام )کی تحریک کا مقصد نہیں تھا بلکہ حکومت سازی اور شہادت، آپ کی امامت کے فرائض کی انجام دہی اور معاشرے کی رہنمائی کے عمومی ہدف کو حاصل کرنے کی تدبیریں تھیں .اهداف کربلا کوسامنےرکھ کرهم ایک جدید اسلامی معاشرےکےقیام کےلئےکوشش کرسکتےهیں.جمهوری اسلامی ایران کاانقلاب اسی تحریک حسینی کاایک حقیقی جلوه هےجو عالمی تحریک مهدویت کےلئےایک تمهید کی حیثیت رکھتاهے. امام حسین (علیه السلام) کی تحریک کےاهداف میں شہادت اور حکومت کےمفروضه ،اس تحقیق کا اصلی سوال هے۔یه مقاله کلامی روش سےتدوین کےمراحل سےگذرا هے
|
کلیدواژه
|
تحریک، امام حسین، شہادت، حکومت سازی، انقلاب اسلامی ایران، مهدویت
|
آدرس
|
, iran
|
پست الکترونیکی
|
najafali.saadati@gmail.com
|
|
|
|
|