>
Fa
  |  
Ar
  |  
En
انقلاب خمینی انقلاب حسینی کی جھلک
نویسنده
فخرالدین نصرالله
منبع
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
چکیده
انقلاب اسلامی ایران امام خمینی کی قیادت میں سنہ 1979 میں کامیاب ہوا اورعصر حاضر کا سب سے بڑا جمہوری اور اسلامی انقلاب شمار ہوتا ہے جس نے امام حسینؑ کے قیام کو اپنے لیے آئیڈیل قرار دے کر وقت کی طاغوتی قوتوں کے خلاف ڈٹ کر کمزور اور مظلوم قوموں کو ظالم اور جابر طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کرنے کا عزم و حوصلہ دیا، چنانچہ جو مبانی انقلاب حسینی کے تھے انہیں مبانی کی بنیاد پر انقلاب اسلامی ایران رونما ہوا لہٰذا ان مبانی کی وضاحت ضروری ہے تاکہ دنیا کی دیگر اسلامی تحریکوں کے لئے ایک اسوہ اور نمونہ ہو۔ یہ انقلاب اگر چہ مختلف پہلووں سے انقلاب حسینیؑ سے مشابہ ہے مگر ان میں سے بعض شباہتیں بہت ہی نمایاں ہیں، ان میں سے دونوں قیام کا خدا کے لیے ہونا ، اخلاص، استقامت،اسلام کی بقا، اسلام ناب محمدی اور اسلام ابوسفیانی و آمرکائی کی پہچان، اصلاح امت، قیام عدل اور ایک الٰہی حکومت کے قیام جیسے بنیادی اہداف میں دونوں ہم آہنگ نظر آتے ہیں ۔
کلیدواژه
انقلاب، امام حسینؑ، امام خمینیؒ، الٰہی حکومت
آدرس
, iran
پست الکترونیکی
bashovi786@yahoo.com
a
Authors
Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved