>
Fa   |   Ar   |   En
   انسانی تربیت میں دعا کا نقش اورکردار  
   
نویسنده بانو خیر
منبع گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
چکیده    خدا نے انسان کو اس جہان فانی میں بھیجا اس کا بنیادی اور اہم مقصد اس جہان کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے قرب خداوندی کوحاصل کرنا ہے۔ اور دعا اس مقصد کا ایک نہایت سھل ذریعہ ہے۔ دعا ایک ایسا فعل ہے جس کو قرآن اور احادیث میں عبادت کہا گیا ہے۔ انسان چاہے اس کا تعلق کسی بھی قوم یا مذہب سے ہو اس کی زندگی میں دعا کا کردار اور نقش نہایت اہمیت کا حامل ہے۔جس طرح عبادت جس کی، کی جائے اس کا یکتا ہونا لازمی ہے اسی طرح جس سے مانگا جائے اس کے لئے بھی ضروری ہے کے وہ ہر چیز سے بے نیاز ہو اور ہر چیز دینے پر قادر ہو۔ دعا سھل ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ اصول و ضوابط رکھتی ہے ۔ اس تحریر میں مصنفہ نے قرآن و احادیث کی مدد سے انہی اصولوں اور ضوابط کو بیان کیا ہے اور انسانی تربیت میں اسکی ضرورت سے آگاہ کیا گیا ہے۔بنیادی الفاظ:
کلیدواژه تربیت، دعا، نقش، کردار، قرآن
آدرس , iran
پست الکترونیکی askarishigri@gmail.com
 
   a  
   
Authors
  
 
 

Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved