>
Fa   |   Ar   |   En
   امت مسلمہ میں اتحاد کے عوامل قرآن کی نگاہ میں  
   
نویسنده اصغر غلام ,بشوی محمد یعقوب
منبع گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
چکیده    قرآن ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور انسان کی ہدایت کے تمام پہلووں کا احاطہ کیے ہوۓ ہے۔ اتحاد اور وحدت انسان کی ہدایت کا لازمی جزء ھے قرآن مجید کی متعدد آیات میں انسانوں کو ایک امت کہا گیا ہے اور مسلمانوں میں اتحاد و یکجہتی کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ زیر نظر مقالے میں قرآن کی روشنی میں وحدت کے کچھ عوامل کو ذکر کیا گیا ہے مثلا توحید، نبوت اور انسانی فضائل و اقدار سے آشنایی کے ساتھ ایک دوسرے کا احترام وغیرہ اور اسی طرح اتحاد کا ھدف یہ ہے کہ امت مسلمہ اس مقام تک پہنچے کہ جب مختلف مکاتب فکر اپنے اندرونی تنازعات اور اختلافات کو حل کرنے کے لیے باہمی مشترکات کی طرف رجوع کریں تاکہ اسلام دشمن عناصر کے خلاف اپنا اتحاد برقرار رکھ سکیں اور اس دور میں ہم پر وحدت کے متعلق عائد زمہ داریوں کو آیات کی روشنی میں بیان کرنے کی کوشش کی گئ ھے۔
کلیدواژه وحدت، اتحاد، قرآن، انسان، مسلمان، معاشرہ
آدرس , iran, , iran
پست الکترونیکی bashovi786@yahoo.com
 
   a  
   
Authors
  
 
 

Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved