|
|
اسلام کا عائلی نظام
|
|
|
|
|
نویسنده
|
سکندر سائره ,علوی مهر حسین
|
منبع
|
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
|
چکیده
|
مخلصخداوند عالم نے انسان کو خلق کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اسکے لئے قوانین وضع کیئے تاکہ انسان اپنی حیات کو تنظیم دے سکے، یہ قوانین انسان کے تمام امورِ زندگی پر حاکم ہیں، اس قانون گذاری کا ھدف و مقصد انسان کی ہدایت کر کے ابدی سعادت، قربِ خدا سے ہمکنار کرنا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں گھر اور معاشرے کی تامین کے لیئے جو قوانین بیان ہوئے ہیں انکا مقصد بھی انسان کی فلاح اور رشد ہے، آنے والے مباحث میں اس چیز کو بیان کیا گیا ہے کہ انسان کس طرح اپنی بنیادی ضروریات کی تکمیل کرے ؟ اور کس طرح ایک بہتر اور مستحکم خانوادے کی بنیاد قائم کرے؟ کن معیارات کو نظر میں رکہتے ہوئے مناسب ہمسر کا انتخاب کرے ؟؟عصر جدید ، میں ہمارا معاشرہ ، بہت سارے افکار میں مغربی تمدن اور ثقافت سے متاثر ہے اور اپنے دینی اقدار کو پسِ پشت ڈال دیا ہے، ہمارے معاشرے کی اہم ترین بنیاد خاندان بھی انہی مسائل کا شکار ہے، انسانی روابط و تعلقات میں بے راہ و روی کے باعث گھریلو زندگیاں بھی ہرج و مرج کا شکار ہو چکی ہیں ۔ اور آج اس چیز کی ضرورت ہے کہ انسان اس اہم مسئلے کے عوامل اور انکے حل کی جانب متوجہ ہو تاکہ گھریلو زندگی کے مسائل حل ہو سکیں اور معاشرے کی اصلاح و بہبود کے لئے زمینہ سازی ہو سکے۔ ان مباحث کو مطرح کرنے کے اھداف: نا محرم کے ساتھ آزادانہ اور مخفیانہ روابط کے عوامل اور نتائج سے آگہی۔ شادی سے قبل اپنی حفاظت کے طریقوں سے آگہی۔شادی کی راہ میں رکاوٹ کے عوامل اور انکا راہِ حل۔ بہترین شریکِ حیات کے انتخاب کے معیارات اور مناسب طریقہِ کار۔بنیادی الفاظ:
|
کلیدواژه
|
اسلام، نظام، معاشره، عائلی،گهریلو زندگی
|
آدرس
|
, iran, , iran
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
a
|
|
|
Authors
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|