>
Fa   |   Ar   |   En
   تربیت اولاد کے اصول قرآن اور احادیث کی روشنی میں  
   
نویسنده بتول ساِیره
منبع گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
چکیده    خداوندعالم نے انسانوں کو بے شمار نعمتوں سے نواز ہےان نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت اولاد ہےاولاد کسی بھی انسان کے لیے بیش بہا قیمتی سر مایایہ اور اللہ تعالی کی جانب سے گراں قدر عطییہ ہے۔ اس لیے والدین کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ جہاں بھی رہیں اپنے بچوں کی بہتر نشوونما کے لیے صحیح پرورش و تربیت کریں وہی دینی تربیت (بچوں) کے عقیدے اور فکرمیں مختلف تبدلیاں لے کر ٓاتی ہیں اس بچے کی خاص عمل ورفتار خدائی قوانین پرمبنی ہوں تو انسان کمال تک پہنچ سکتا ہے۔خود اس کا اخلاق و کردار آداب ،عادات میں مذہبی شکل اختیار کرتا ہے۔ اس کے لیے تربیت اس بچے کے پیدا ہونے سے پہلے ہی شروع ہوتی ہے ماں باپ کا بچوں کی تربیت پر توجہ دینا بہت ضروری ہے۔ قرآن مجید میں خداوند عالم نے بہت زور دیاہے اور رسول پاک نے بھی بہت تاکید کی ہے، بچوں کی پرورش میں ماں باپ کا کردار اساسی ہوتا ہے۔ جسمانی تربیت کے ساتھ ساتھ روحانی اور فکری تربیت پربھی توجہ دینے کی بہت ضرورت ہے۔ اس کے لیے ماں باپ کو بچے کی پیدائش سے پہلے سوچ سمجھ کر، اوردقیق پروگرام کے تحت تربیت دینا چاہیے۔ تربیت کے لیے بہترین زمانہ بچپن کا ہے کیونکہ بچے نے ابھی پوری شکل اختیار نہیں کی ہوتی اور ہر طرح کی تربیت کے لیے آمادہ ہوتا ہے یہ حساس اور اہم ذمہ داری پہلے مرحلہ یہ ماں باپ کے ذمے ہے۔اپنی اہداف کو مشخص کرنا بھی ضروری ہے ۔ہم اس مقالے میں ماں باپ کے اعمال کا اولاد پراثر اور تربیت اولاد کے اصول قرآن اور احادیث کی روشنی میں بحث کرینگے۔بینادی الفاظ:
کلیدواژه تربیت، اولاد، قرآن، اصول، نعمت
آدرس , iran
پست الکترونیکی askarishigri@gmail.com
 
   a  
   
Authors
  
 
 

Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved