>
Fa
  |  
Ar
  |  
En
تزکیه نفس از نظر قرآن و روایات
نویسنده
خاتون سارا
منبع
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
چکیده
تزکیہ نفس اور تعلیم کی سیرت انبیاء الہی کاوتیرہ ہے جس کا مقصد انسان کی تربیت اور اسے تخلیق کے اعلی مقصد توحید تک پہنچانا ہے۔ انبیاء تعلیم وتربیت کے وہ علمی نمونے ہیں جن کی پیروی کے بغیر کوئی شخص حق کی منزل تک رسائی حاصل نہیں کرسکتا ۔خداوند متعال نے قرآن مجید میں تقریباً 21 آیتیں فقط تزکیہ نفس کے بارے میں بیان کیا ہے۔ سورہ شمس میں خداوند متعال 11 مرتبہ قسمیں کھاکے فرمایا کہ فلاح پائے گا وہ شخص جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیااور معصومینؑ نے بھی بے شمار روایتیں بیان کی ہے ۔ انسان اپنے نفس کی پہچان اس وقت کرسکتا ہے جب وہ اپنے نفس کو تمام برائیوں سے محفوظ رکھے۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم پہلے اپنے آپ کو اخلاقی رذائل سے بچاتے ہوئے معاشرے کو بھی اس ناسور بیماریوں سے بچایا جائے۔میری یہ مختصر تحقیق ایک مقدمہ اور سات فصلوں پر مشتمل ہونگے۔ فصل اول میں وہ تمام کلیات جوایک تحقیق کے لیے ضروری ہے اورساتھ ساتھ مفہوم شناسی کی و ضاحت کی جائے گی۔اسے دو حصوں میں بیان کرونگی پہلا حصه کلیات اور دوسرا حصه مفہوم شناسی پر مشتمل ہوگی۔ فصل دوم اور سوم میں بالترتیب تزکیه نفس قرآن اور احادیث کی روشنی میں جبکه فصل چهارم اور فصل پنجم میں بالترتیب تزکیه نفس کے مراحل اور فوائد وآثار کو بیان کرنے کی کوشش کروں گی اور اس کے بعد فصل ششم میں تزکیه نفس کے موانع بیان کروں گی۔فصل هفتم میں جمع بندی اور نتیجه گیری اور آخر میں فهرست منابع تقدیم کرنے کی سعی وکوشش کروں گی۔ بنیادی الفاظ:
کلیدواژه
تزکیه، نفس، قرآن، اخلاق،رذائل.
آدرس
, iran
پست الکترونیکی
askarishigri@gmail.com
a
Authors
Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved