>
Fa   |   Ar   |   En
   حجاب وعفاف کی ضرورت قرآن مجید کی نگاہ میں  
   
نویسنده سراج اشرف حسین ,عسکری ممتاز محمد
منبع گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
چکیده    حجاب وعفاف قرآنی احکامات میں سے ہونا صریح امرہے،رسول اکرم اور آئمہ اطہارکی سیرت اور تعلیمات کی رو سے بھی حجاب و عفاف کی اہمیت عیاں ہوتی ہے۔لیکن مغرب حجاب و عفاف کو آزادی اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ سمجھتاہے۔مغرب کی طرف سے انسانی معاشروں میں بدحجابی اوربےحیائی کوعام کرنے کےلئےطرح طرح کی سازشیں ہوتی آرہی ہیں۔ جس کی وجہ سے انسانی معاشرہ دن بہ دن اخلاقی طورپرتنزلی کی طرف بڑھ رہاہے۔مغرب آج بھی عورت کےحقوق اورآزادی کاراز بدحجابی اور میرا جسم میری مرضی کی منطق کو قرار ردینے میں تلاہواہے۔جبکہ قرآنی آیات کےمطابق عورت کے حقوق اور حقیقی آزادی کا راز حجاب وعفاف میں پنہاں ہیں۔قرآن مجید انسانی معاشرےکےلئےایک کامل ضابطہ حیات ہے، جن کی تعلیمات پرعمل پیراہونےسےہی انسانی معاشرے میں حقوق اور حقیقی آزادی مل سکتی ہے ۔ اس میں بھی کویی شک نہیں ہے کہ اسلامی احکامات اور قوانین کا منبع قرآن مجیدہی ہے، لہذایہاں پرہم اپنے علمی بساط کےمطابق قرآن واحادیث کی روشنی میں حجاب وعفاف کی ضرورت کوثابت کرنےکی کوشش کرتے ہیں۔سوال: قرآن مجیدکی نگاہ میں حجاب وعفاف کی ضرورت کیا ہے؟بنیادی الفاظ:
کلیدواژه حجاب وعفاف، قرآنی احکامات، مغرب، حقوق، آزادی، آیات، احادیث
آدرس , iran, , iran
 
   a  
   
Authors
  
 
 

Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved