|
|
طاغوتی مظالم کی انتہا اور انقلاب اسلامی کی ترقی کی ابتدا
|
|
|
|
|
نویسنده
|
انصاری غلام مرتضی ,بشوی محمد یعقوب
|
منبع
|
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
|
چکیده
|
انقلاب اسلامی کے دشمنوں خصوصا امریکہ اور اسرائیل کا ایرانی عوام پر ڈھانے والے ظلم اور بربریت کا فہرست وارتذکرہ کرنے کے بعد انقلاب اسلامی کے اہم نتائج کو مختصر طور پر بیان کیا ہے ،اس امید کے ساتھ کہ جدید نسل قارئین گرامی کے لئے استعماری طاقتوں کا حقیقی چہرہ بے نقاب کرکے انقلاب اسلامی سے پہلےمظلوم ایرانی عوام کی بے بسی پر طائرانہ نظر کرنے کے بعد امام خمینی ؒ اور اسلامی انقلاب کے ایرانی عوام کے علاوہ پوری دنیا میں تمام مستضعفوں اور مظلوموں اور حق و انصاف کے طلب گاروں کے لئےفیوض و برکات جن میں سب سے بڑی نعمت ،دنیا کے بڑے بڑے طاغوتی فرعونوں کے چنگل سے آزادی اور ان کے خلاف آواز بلند کرنے کی جرات پیدا کرنا اور مظلوموں کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرنے کا حوصلہ پیدا کرناتھا، ورنہ اس الہی اور اسلامی انقلاب سے پہلے کسی قوم اور ملک میں یہ طاقت اور جرات کا تصور بھی نہیں کر سکتا تھا،لیکن آج اس انقلاب کی بدولت دنیا کے غریب سے غریب ملکوں میں بھی امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے نعرے بلند ہو رہے ہیں،اور طاغوت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنے حقوق کی باتیں کر رہے ہیں،اور ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب مہدی برحق کا ظہور ہوگا اور اس دنیا کو جس طرح ظلم و جور سے بھر چکی ہے، عدل و انصاف سے بھر دے گا۔
|
کلیدواژه
|
انقلاب اسلامی ایران، استعماری طاقتوں کے مظالم، رضا شاہ حکومت کی خیانتیں، انقلاب کے اہم نتائج
|
آدرس
|
, iran, , iran
|
پست الکترونیکی
|
bashovi786@yahoo.com
|
|
|
|
|
|
|
|
|
a
|
|
|
Authors
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|