>
Fa
  |  
Ar
  |  
En
فلسفہ انقلاب اسلامی قرآن وحدیث کی نظر میں
نویسنده
بهشتی سکندر علی
منبع
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
چکیده
انقلاب کسی معاشرہ میں ذہنی، فکری، عقیدتی، معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی سمیت ہرپہلو سے جامع تبدیلی کانام ہے جو تمام انبیاء واولیائے الہٰی کے اہداف میں سرفہرست رہاہے۔قرآن کریم، احادیث اور سیرت پیغمبر وائمہ میں انقلاب کے فلسفہ واسباب واضح صورت میں نظرآتاہے۔انقلاب اسلامی بھی قرآنی انقلاب ہے۔ جوالہٰی ادیان وانبیاء کی تعلیمات وکردار کی روشنی میں دینی اقدار کے احیا کی خاطر وجود میں آیا ہے۔اور ہمہ جہت معاشرتی تغیر وتحول اس کے مدنظر ہیں۔امام خمینی،رہبر معظم اور دیگر قائدین انقلاب کی نظر میں بھی یہ انقلاب انبیاء کے انقلاب کا تسلسل ہے۔جو معاشرہ میں قرآن کریم وسیرت پیغمبر وائمہ معصومین کے فلسفہ رسالت وامامت کو تحققق بخشنے اور ہمہ جہت تبدیلی کی خاطر وجود میں آیاہے۔زیر نظرمقالہ میں قرآن ،حدیث وسیرت ائمہ معصومین کی روشنی میں فلسفہ انقلاب کی تبیین اور بانیان انقلاب کے اہداف کے ساتھ مقایسہ کرکے دونوں کے فلسفہ واہداف میں مماثلت،یکسانیت ومشابہت کو واضح کرنے کی کوشش ہوگی۔کلیدی الفاظ
کلیدواژه
قرآن وحدیث، انقلاب اسلامی، فلسفہ واہداف، سیرت انبیاء وائمہ معصومین
آدرس
, iran
پست الکترونیکی
askarishigri@gmail.com
a
Authors
Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved