|
|
عقیدہ ختم نبوت قرآن وحدیث کی روشنی میں
|
|
|
|
|
نویسنده
|
اکرم رضا حافظ ,بشوی محمد یعقوب
|
منبع
|
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
|
چکیده
|
ختم نبوت ، اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے جس کے مطابق تمام اسلامی فرقوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قیامت تک آخری نبی ہیں اور آپ کے بعدکوئی نبی نہیں آئے گا نیز دین اسلام ایک ایسا جامع دین ہے جس کی تعلیمات ابدی ہیں اسکے بعد کوئی شریعت نہیں آئے گی ، اس کے بعد امامت کا سلسلہ خداوند متعال نے اپنے بندوں میں قراردیا ،آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خاتمیت کا اعلان قرآن کریم اور احادیث میں بیان ہوا ہے اور علماء نے اسے دین کے ضرویات میں سے قرار دیا ہے، قرآن کریم کی ایک سو سے زائد آیات مبارکہ عقیدہ ختم نبوت کے ایک ایک پھلوکو کھول کر بیان کرتی ہیں اور سینکڑوں احادیث اس عقیدہ پر گواہ ہیں ، سورہ احزاب کی آیت نمبر 40 میں پیامبر گرامی اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو « خاتم النبین» کے لقب سے یاد کیا گیا ہے جس کی تفسیر علماء نے اسطرح کی ہے کہ حضرمحمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ تعالی کے آ خری نبی ہیں ۔ اسلام کی جامعیت اور قرآن کریم کی تحریف ناپذیری کسی نئےدین کی ضرورت نہ ہونے اور ختم نبوت کی علتوں میں سے ہیں۔ عقیدہ ختم نبوت کو اس تحقیق میں ،تحلیلی اور کلامی روش سے ثابت کیا گیا ہے۔ بنیادی الفاظ:
|
کلیدواژه
|
عقیدہ، ختم نبوت، قرآن، شریعت،احادیث
|
آدرس
|
, iran, , iran
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
a
|
|
|
Authors
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|