>
Fa   |   Ar   |   En
   عصر غیبت میں خواتین کی ذمہ داریاں  
   
نویسنده حسن رباب
منبع گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
چکیده    (ایم اے فقہ و معارف و ایم فل علوم و قرآن و تفسیر مرحلہ آخر)مخلص اللہ نے انسانوں کو اشرف المخلوقات خلق کرنے کے بعد قوانین کو وضع کیا اور ہماری رہنمائی کے لئے انبیاء اور پھر آئمہ کو اپنا نمائدہ بنا کر بھیجا۔ دور حاضر میں بھی خدا کا نمائدہ ہمارے درمیان موجود ہے مگر لوگوں کی نظر یں انھیں دیکھنے سے قاصر ہے۔ ہر دور میں بہت سارے انبیاء اور اولیاء تشریف لائے لیکن دنیا کو مکمل طرح برائیوں سے پاک نہ کر سکے ۔ اس کی بنیادی وجہ خود انسان ہے جو ایک منجی کا انتظار تو کرتا ہے مگر اس منجی کے آنے سے پہلے اور آنے کے بعد اپنی ذمہ داریوں کو انجام نہیں دیتا۔ مرد اور خاتون دونوں کی اپنی اپنی الگ ذمہ داریاں ہیں جس کو نبھا کر ہی وہ دور حاضر کے منجی کے آنے سے پہلے کی تیاری میں اپنا حصہ ڈال سکیں گے۔ اس تحریر میں جس چیز کو زیرِ بحث لایا گیا ہے وہ ظھور امامؑ کے لئے ماحول کو سازگار بنانے میں خواتین کیسے اپنا کردار ادا کر سکتیں ہیں اور عصر معصومینؑ میں خواتین کا کیا کردار رہا ہے، ہے۔بنیادی الفاظ:
کلیدواژه عصر غیبت ، ذمہ داری، قرآن، منجی
آدرس , iran
پست الکترونیکی askarishigri@gmail.com
 
   a  
   
Authors
  
 
 

Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved