یہودیوں اور عیسائیوں میں نجات دھندہ(savior) کا نظریہ'
|
|
|
|
|
نویسنده
|
مصباح الہدیٰ رضوی سیدہ سمیہ
|
منبع
|
گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث - 1399 - دوره : 1 - گام دوم انقلاب اسلامی از منظر قرآن و حدیث - کد همایش: 99200-59338 - صفحه:0 -0
|
چکیده
|
دورِ آخر الزمان پر اعتقاد اور منجی(نجات دھندہ) کا انتظار(futurism) ایسےعقاید ہیں کہ جو تقریباً تمام ہی مذاہب خصوصاً الٰہی مذاہب جیسا کہ یہودیوں اور عیسائیوں میں عمومی طور پر اور دین مبین اسلام میں اصل مسلّم کی حیثیت سے خصوصی طور پر پائے جاتے ہیں۔ اگر ان تمام مذاہب کی پر نشیب و فراز تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو وہ موعود آخر الزمان کے اشتیاق سے پُر دکھائی دیتی ہے۔یہودیوں اور عیسائیوں نےاپنی پوری پُر مشقت تاریخ میں اپنے اوپر ہونے والے ہرظلم و ستم کو اس امید کے سہارے برداشت کیا ہے کہ ایک دن مسیحا (messiah) آئے گا اور ان کو اس حالت سے نجات دلائے گا۔ مقالے کا مقصد بھی مذکورہ مذاہب میں پائے جانے والے نجات دھندہ کے نظریے کی تجزیہ و تحلیل کرنا ہے اور اس نجات دھندہ کے ظہور کے متعلق پائے جانے والے مشترکات کی طرف اشارہ کرنا ہےتاکہ ان مذاہب سے نزدیکی کے لیے ایک چھوٹا ہی سہی قدم بڑھایا جا سکے۔بنیادی الفاط: نجات،یہودی، عیسائی، مسیح، نجات دھندہ، نظریہ۔
|
کلیدواژه
|
نجات، یہودی، عیسائی، مسیح، نجات دھندہ، نظریہ
|
آدرس
|
, iran
|
پست الکترونیکی
|
askarishigri@gmail.com
|
|
|
|
|