>
Fa   |   Ar   |   En
   علامہ مصباح یزدی کی سیاسی فکر میں ولایت فقیہ کا مقام  
   
نویسنده شهزاد محمد جنید ,مسلمی حسن
منبع همايش بين المللي سيره شناسي آيت الله مصباح يزدي (رضوان الله عليه) درمطالعات قرآني، علوم تربيتي، سياسي - 1401 - دوره : 1 - همایش بین المللی سیره شناسی آیت الله مصباح یزدی (رضوان الله علیه) درمطالعات قرآنی، علوم تربیتی، سیاسی - کد همایش: 01210-42256 - صفحه:0 -0
چکیده    موجودہ تحقیق کا مقصد علامہ مصباح یزدی کی سیاسی فکر میں ولایت فقیہ کے نظریہ کا تجزیہ کرنا ہے۔ تحقیق کا طریقہ وضاحتی تجزیاتی ہے اور بنیادی طور پر ان کی تقاریر، لیکچرز اور کتابوں پر مبنی ہے۔ ان سب کا نچوڑ یہ ہے کہ علامہ مصباح یزدی کی سیاسی فکر میں فقیہ کا اختیار ایک مذہبی اور فقہی بحث ہے اور تمام اختیارات امام معصوم علیہ السلام کے ذمہ ہیں۔ وہ ولی فقیہ کو ثابت کرنے میں دو دلیلیں بیان کرتے ہیں، عقلی اور نقلی۔ اور یہ ادلہ عقلی کے بارے میں ذکر کرتے ہیں کہ عقل شرعی احکام کو اخذ کرنے کے چار ذرائع میں سے ایک ہے، اس لیے کسی فقیہ کے اختیار کو ثابت کرنے کے لیے عقلی دلیل پیش کرنے کی اہمیت ادلہ نقلی اور آیات و احادیث سے دلائل پیش کرنے سے کم نہیں
کلیدواژه مصباح یزدی، ولایت فقیہ، دور حاضر، سیاست، فقہ
آدرس , iran, , iran
پست الکترونیکی pzhwhsglstan@gmail.com
 
     
   
Authors
  
 
 

Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved