>
Fa   |   Ar   |   En
   اسلامی فلسفہ سیاست کے مختلف پہلووں کا علمی تجزیہ  
   
نویسنده محمدی غلام جابر ,دیشان عقیل عباس
منبع International Multidisciplinary Journal Of Pure Life - 2017 - دوره : 4 - شماره : 9 - صفحه:177 -210
چکیده    اسلامی فلسفہ سیاست کا اصلی مفروض یہ ہے کہ میدان سیاست میں زندگی کو کس طریقہ سے منظم کیاجائے کہ سعادت اور فلاح تک رسائی حاصل کی جا سکے ۔ اس بنا پر اسلامی فلسفہ سیاست میں سعادت کا مفہوم بنیادی حیثیت کا مالک ہے ۔ اس علم میں مختلف مسلمان فلاسفه جیسا فارابی،خواجه نصیر الدین طوسی، ابن سینا،شهاب الدین سهروردی، قطب الدین شیرازی اور ملاصدرا نے اپنے آراء اور تجاویز پیش کی ہیں ۔ ان دونوں کے درمیان پائی جانے والی خاص قرابت کے باعث باہمی تاثیر و تاثر کا رابطہ، باعث هوئے هیں که ایک خاص مشترکات اور امتیازات حاصل کریں ۔
کلیدواژه اسلامی فلسفه سیاست اسلامی فلسفه سیاسی کامختلف مکاتب فلسفه سیاسی کلام سیاسی
آدرس Al-Mustafa Open University, Iran, Al-Mustafa International University, Iran
پست الکترونیکی zeshan1301@gmail.com
 
   اسلامی فلسفہ سیاست کے مختلف پہلووں کا علمی تجزیہ  
   
Authors ذیشان (پاکستان) عقیل عباس ,محمدی (پاکستان) ڈاکٹر غلام جابر
Abstract    اسلامی فلسفہ سیاست کا اصلی مفروض یہ ہے کہ میدان سیاست میں زندگی کو کس طریقہ سے منظم کیاجائے کہ سعادت اور فلاح تک رسائی حاصل کی جا سکے ۔ اس بنا پر اسلامی فلسفہ سیاست میں سعادت کا مفہوم بنیادی حیثیت کا مالک ہے ۔ اس علم میں مختلف مسلمان فلاسفه جیسا فارابی،خواجه نصیر الدین طوسی، ابن سینا،شهاب الدین سهروردی، قطب الدین شیرازی اور ملاصدرا نے اپنے آراء اور تجاویز پیش کی ہیں ۔ ان دونوں کے درمیان پائی جانے والی خاص قرابت کے باعث باہمی تاثیر و تاثر کا رابطہ، باعث هوئے هیں که ایک خاص مشترکات اور امتیازات حاصل کریں ۔
Keywords
 
 

Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved