>
Fa
  |  
Ar
  |  
En
کتابتاریخ اسلام میں ام المومنین عائشہ کا کردار کا خلاصه
نویسنده
عابدی بتول فاطمه
منبع
international multidisciplinary journal of pure life - 2017 - دوره : 3 - شماره : 8 - صفحه:121 -128
چکیده
تجزیہ اور تبصرہ کے لیے جس کتاب کا انتخاب کیا گیا ہے اسکا عنوان ہے تاریخ اسلام میں ام المومنین عائشہ کا کردار یہ کتاب آیت اللہ مرتضی عسکری کی کتاباحادیث ام المومنین عائشہ ادوار من حیاتھا کا ترجمہ ہے جو اصل میں عربی زبان میں لکھی گئی ۔پہلے اس کا ترجمہ فارسی زبان میں 3 مختلف جلدوں میں ہوا۔یہ اس کتاب کا اردو ترجمہ ہے جو 3 جلدوں پہ مشتمل ہے لیکن تینوں جلدیں ایک کتاب کی صورت میں موجود ہیں۔ہر جلد تقریبا 200 صفحات کی ہے یعنی کل ملا کرتقریبا 600 صفحات ہیں۔
آدرس
, ایران
پست الکترونیکی
batoolfatima79@yahoo.com
کتابتاریخ اسلام میں ام المومنین عائشہ کا کردار کا خلاصه
Authors
Abstract
تجزیہ اور تبصرہ کے لیے جس کتاب کا انتخاب کیا گیا ہے اسکا عنوان ہے &تاریخ اسلام میں ام المومنین عائشہ کا کردار& یہ کتاب آیت اللہ مرتضی عسکری کی کتاب&احادیث ام المومنین عائشہ ادوار من حیاتھا& کا ترجمہ ہے جو اصل میں عربی زبان میں لکھی گئی ۔پہلے اس کا ترجمہ فارسی زبان میں ۳ مختلف جلدوں میں ہوا۔یہ اس کتاب کا اردو ترجمہ ہے جو ۳ جلدوں پہ مشتمل ہے لیکن تینوں جلدیں ایک کتاب کی صورت میں موجود ہیں۔ہر جلد تقریبا ۲۰۰ صفحات کی ہے یعنی کل ملا کرتقریبا ۶۰۰ صفحات ہیں۔
Keywords
Copyright 2023
Islamic World Science Citation Center
All Rights Reserved